Skip to product information
1 of 3

Refaal Foods

Pure Shilajit(سلاجیت)

Pure Shilajit(سلاجیت)

Regular price Rs.1,200.00 PKR
Regular price Rs.1,500.00 PKR Sale price Rs.1,200.00 PKR
Sale Sold out

 

 

"Refaal Foods Shilajit – Your Natural Boost! Elevate your well-being with our premium Shilajit sourced from pristine mountains. Packed with essential minerals and fulvic acid, it enhances energy, sharpens focus, and supports the immune system but also promotes healthy testosterone levels. Nature's vitality, conveniently delivered to your doorstep. Feel the difference today! 🌿 

 

سلاجیت پہاڑوں کی گوند کہلائی جاتی ہے اور یہ پہاڑوں کی درمیان میں سے نکلتی ہے ، اسے مختلف پراسیس سے گزار کر قابل استعمال شکل میں لایا جاتا ہے ۔
سلاجیت میں اللہ تعالیٰ نے بے شمار معدنیات اور فوائد رکھے ہیں ۔
سلاجیت میں آئرن ،زنک، میگنیشیم، فولک ایسڈ سمیت 85 سے زیادہ وٹامنز پائے جاتے ہیں جو کہ انسانی جسم کے لئے انتہائی مفید ہیں، یہ عورتوں اور مردوں کے لیے یکساں مفید ہے۔
سلاجیت میں اعصابی، جسمانی، دماغی، مردانہ کمزوری، کمر درد، ہڈیوں، جوڑوں، پٹھوں کے درد اور کھچاؤ ، عرق النساء ، ریح کے درد کا بہترین علاج ہے ۔
اس کے علاوہ چہرے اور جسم پر نکلنے والے دانوں، پھنسیوں کا بھی علاج ہے، عارضہ قلب، شوگر، بلڈ پریشر ، ڈپریشن، سٹریس، پرانے بخار اور مثانہ کے تمام مسائل کا حل ہے ، اس کے علاوہ بھی سلاجیت
کے بے شمار فوائد ہیں ۔
View full details